Chitraltimes Banner

وزیراعلی کا سڑکوں، سرکاری عمارتوں، نہروں، آبنوشی اسکیموں کی مرمت کے لئے مختص فنڈز ’ایم اینڈ آر‘  کے کاموں کی موثر نگرانی اور فنڈز کے دانشمندانہ استعمال کے لئے ریگولیٹری فریم ورک بنانے کا فیصلہ