Chitraltimes Banner

وزیراعلیٰ  کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، پاک فوج اور ایف سی کے گذشتہ چھہ مہینوں کے دوران شہید ہونے والے 178 شہداءکے لواحقین کے لئے پیکج دینے کا فیصلہ۔  شہید ہونے والے سپاہیوں کے لواحقین کے لئے 10 لاکھ روپے جبکہ افسران کے لواحقین کے لئے 20 لاکھ روپے مقرر کئے گئے