Chitraltimes Banner

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ پشاور، بارش اور برفباری کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم ، جان بحق افراد کے ورثاء میں 20 لاکھ، زخمیوں کیلئے 5 لاکھ اور تباہ شدہ مکانات کی تعمیرکیلئے 7 لاکھ روپے کے چیک تقسیم کئے گئے