نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمان خان خلیل نے اپنے عہدے کا منصب سنبھال لیا
نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمان خان خلیل نے اپنے عہدے کا منصب سنبھال لیا
اپرچترال ( چترال ٹائمزرپورٹ ) نو تعینات ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمان خان خلیل (پی،ایم،ایس) بونی پہنچنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اپر چترال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اپر چترال، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ایچ ار اپر چترال اور اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے ان کا استقبال کیا اور اپر چترال لیویز کے چاق و چوبند دستے نے ان کو گارڈ اف انر پیش کیا۔