مستوج حادثے میں زخمی ایجوکیشن آفیسرابراہیم مروت زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) مستوج کروئے دیری کے مقام پر گاڑی حادثے میں زخمی ہونے والا ایجوکیشن آفسر ابراہیم مروت ساکن مردان (سابق پرنسپل ایف سی پی ایس چترال ) جو سکاوٹس ہسپتال میںداخل تھا آج زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا. اسی طرح کروئے دیری حادثے میں مرنے والوںکی تعداد چار ہوگئ. جبکہ ایک سپاہی زخمی ہے .
.
.
فائل فوٹو: ایجوکیشن آفیسرابراہم، وائس پرنسپل سید الرحمن اوررشیدالحسن