Chitral Times

Nov 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کےملازمین کے تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد

شیئر کریں:

پشاور (چترال ٹائمز رپورٹ) محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق تبادلوں پر پابندی کا اطلاق تمام آفیسرز اور آفیشلز پر ہوگا۔ جو کہ بہتر عوامی مفاد میں کیا گیا ہے۔ تاکہ جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی ہو جائے اور نئے منصوبوں کے لیے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی جائے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
52959