Chitral Times

Oct 13, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محکمہ وائلڈ لائف سب ڈویژن مستوج کے ملازمین کا تنخواہ نہ ملنے پردوبارہ احتجاجی دھرنا

Posted on
شیئر کریں:

بونی (محمد ریان ملک )محکمہ وائلڈ لائف سب ڈویژن مستوج کے ملازمین نے بارہ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر بونی بازار میں دوبارہ دھرنا دیا ہے ۔ احتجاجی ملازمین نے اس سے پہلے بھی دھرنا دیا تھا. لیکن حکام کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کیا تھا۔یقین دہانی کے باوجود تنخواہ نہ ملنے پر ملازمین نےدوبارہ دھرنا دیا ہے ۔ اب ان کا کہنا ہے کہ وہ تنخواہ کی رقم کی ادائیگی تک احتجاجی دھرنا جاری رکھیں گے۔
booni wildlife employes protest2


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
13053