
محکمہ ایجوکیشن فیمل چترال ، مختلف کیڈر کے 122استانیوں کی تقرریوںکے احکامات جاری
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیمل چترال نے سیلکشن کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں این ٹی ایس کے زریعے امتحان پاس کرنے والے مختلف کیڈر کے اساتذہ کی تقرریوںکے آرڈر جاری کئے گئے ہیں. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فیمل چترال بی بی حلیمہ نذیرکے دفتر سے جاری الک الگ اعلامیوںکےمطابق انتالیس سی ٹی ، باون پی ایس ٹی، سات اے ٹی، چار ڈی ایم، گیارہ ٹی ٹی اور نو پی ای ٹی استانیوںکے تقرریوں اورتعیناتیوں کے احکامات جاری کی گئی ہیں. جس کی تفصیل ذیل ہے.