محکمہ ایجوکیشن(میل) کی طرف سے مختلف کیڈر کے اساتذہ کی تقرریوںاور تعیناتیوںکے احکامات جاری
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن چترال نے سیلیکشن کمیٹی کے سفارشات کی روشنی میں این ٹی ایس کے زریعے امتحان پاس کرنے والے مختلف کیڈر کے اساتذہ کی تقرریوںاور تعیناتیوں کے احکامات جاری کی ہے .ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل چترال احسان الحق کی دفتر سے چترال ٹائمز ڈاٹ کام کو موصولہ الگ الگ اعلامیوںکے مطابق بیالیس سی ٹی ، سات پی ای ٹی ، چار ٹی ٹی ، آٹھ قاری، باسٹھ پی ایس ٹی ، دو ڈرائنگ کے علاوہ اقلیت اور ڈیزیسٹ اسامیوںپر تعیناتیوںکے آرڈرجاری کئے گئے ہیں. جنکی تفصیل ذیل ہے.