Chitral Times

Dec 5, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محمد قاسم چیئرمین ضلعی زکواۃ کمیٹی مقرر، نوٹفیکشن جاری

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ )‌ پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما محمد قاسم کو ضلعی زکواۃ کمیٹی چترال کا چیئرمین مقررکیاگیا. محکمہ زکواۃ ، عشرسوشل ویلفئیر، اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ خیبرپختوںخوا کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق تمام اضلاع کےلئے نئے چیئرمینوں‌کا انتخاب کیاگیا ہے جس میں‌ چترال ضلع کیلئے محمد قاسم کو چیئرمین مقررکیاگیا ہے.
chairman zakat chitral notification


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
30292