
محمد عرفان الدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات،
پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) دروش سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر محمد عرفان الدین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپرچترال تعینات کردیا گیاہے . جبکہ وہ اس سے پہلے ڈیم ایم او، ائی ایم یو یونٹ محکمہ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات تھے . اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر مستوج اشفاق احمد کا تبادلہ بھی یہاںسے بحیثیت اے ڈی سی لوئیر دیر کردیا گیا ہے .