Chitral Times

Dec 11, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

لاسپور میں منعقدہ ونٹر اسپورٹس فیسٹول اختتام پذیر، نامساعدہ موسمی حالات کے باوجود لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت

شیئر کریں:

لاسپور میں منعقدہ ونٹر اسپورٹس فیسٹول اختتام پذیر، نامساعدہ موسمی حالات کے باوجود لوگوں کی کثیرتعداد میں شرکت

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) آغا خان یوتھ سپورٹ بورڈ اور لوکل کونسل لاسپور کے زیر اہتمام لاسپور میں منعقدہ ونٹر سپورٹس سیزن تھری اختتام پذیر ہوگئے ، جس میں آٹھ بچوں اور پانچ بچیوں کی ٹیموں نے شرکت کی، جبکہ انتہائی نامساعد موسمی حالات کے پیش نظر، 6000 سے زیادہ تماشائیوں نے ونٹر سپورٹس سے محظوظ ہوئے، اس ایونٹ میں اتھلیٹک مقا بلوں کے ساتھ اسپیڈ اسکیٹنگ، ثقافتی موسیقی، برف پر روایتی رقص، اور دلکش نائٹ شو کا بھی اہتمام کیا گیا۔،

اس ایونٹ کو ترتیب دینے میں AKYSB کے اہم کردار کو سراہا گیا۔ کمیونٹی کی شمولیت اور ثقافتی اور ونٹرسپورٹس کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ان کا عزم قابل تعریف ہے۔

chitraltimes winter sports laspur concludes 2 chitraltimes winter sports laspur concludes 4 chitraltimes winter sports laspur concludes 5 chitraltimes winter sports laspur concludes 6 chitraltimes winter sports laspur concludes 1

chitraltimes winter sports laspur concludes 7


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
85473