Chitral Times

Oct 13, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

عید الفطر کیلئے 4جون سے 7جون تک عام تعطیل کا اعلان

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ )‌ وزارت داخلہ حکومت پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق عید الفطر کیلئے 4جون سے 7جون 2019تک عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے.اور منگل ، بدھ ، جمعرات اور جمعہ کے دن تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے بند رہیں‌گے .
holidays


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
22499