
عبد الغفار خان ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات
پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ ) سابق ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبد الغفار خان کو ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات کردیاگیا ہے ۔ وہ اس سے قبل پشاور میں ڈائریکٹر پراونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن تعینات تھے۔ عبد الغفار خان کا تعلق آوی چترال سے ہے ۔
