
طالب علم فہام مراد کا اعزاز، نویں جماعت میں 511نمبرلیکرسکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی
پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ ) پشاورماڈل سکول پشاورکے ہونہارطالب علم فہام مراد ولد علی مراد ساکن موغ گرم چشمہ نےنویں کلاس میں 550نمبروںمیںسے 511نمبرلیکراپنے سکول میںنمایاں پوزیشن لی ہے . انھوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی، والدین دعاوں ، اساتذہ کی رہنمائی اوراپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے .