Chitral Times

Feb 7, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

طالب علم فرجاد اویس کا اعزاز، میٹرک میں‌ضلع بھر میں‌ٹاپ پوزیشن، سابقہ تمام ریکارڈ بھی توڑدیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ )‌بروز پبلک سکول اینڈ کالج بروزچترال کے ہونہار طالب علم فرجاد اویس ولدِ عزیزالرحمان استاز ساکن کوغزی نے اس سال کے میٹرک امتحان میں 1028/1100نمبر لے کرتمام ضلعی سابقہ ریکارڈز کو توڑتے ہوئے پورے ضلعے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.
انہوں نے اپنی کامیابی کو اللہ تعالی کی عنایت, بزرگوں , اساتزہ کرام اور والدین کی دعاؤں اور تربیت کا نتیجہ قرار دیا ہے.وہ اعلی تعلیم کوانٹم میکینکس میں حاصل کرنے کی خواہش رکھتےہیں.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
11381