طالبہ عظمیٰ رزاق کا اعزاز،
چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) عظمیٰ رزاق D/O عبد الرزاق براموش سالک ایجوکیشن سسٹم تورکھو شاگرام میٹرک کے سالانہ ا متحان میں1100 میں سے934 نمبر لیکر اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنے والدین کی دعاوں اور سکول کے پرنسپل ٹیچینگ اسٹاف کی انتھک محنت اورجدید طرز پڑھائی کانتیجہ قرار دیا ۔