ضلعی اکاونٹس دفاترتنخواہوں،پینشن اوردیگرامورمیںکسی قسم کی رکاوٹ پیدا ہونے نہ دیں..عبد الحمیدپاشا
پشاور(چترال ٹائمز رپورٹ )اکا ؤ نٹنٹ جنر ل خیبرپختونخوا عبد الحمید پا شا نے ایبٹ آبادسمیت صو بہ بھر کے ضلعی اکا ؤ نٹس دفا تر کو ہدا یت کہ ہے کہ وہ سر کا ری ملا زمین کی تنخوا ہو ں ،پنشنروں کی پنشن اور سر کا ری محکمو ں اور دفا تر کے ما لی امور میں کسی قسم کی رکا وٹ پیدا نہ ہو نے دیں اور اس مقصد کے لئے خا لی آسا میو ں پر بھر تیو ں اور تعینا تیو ں کے علا وہ بر قی نظا م میں استعما ل ہو نے والے آلا ت کو ہر صو رت میں اور ترجیحی بنیا دو ں پر درست حا لت میں رکھنے کے اقدا ما ت کئے جا ئیں ۔انہو ں نے صو بہ بھر میں مو جود اکا ؤنٹس کے صو با ئی اور مر کزی دفا تر میں خا لی آسا میو ں کی تفصیلا ت بھی طلب کر لیں تا کہ ان پر بھر تیا ں کی جا سکیں ۔یہ ہدا یا ت انہو ں نے بدھ کے روز ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کے اچا نک دورے کے دوران جا ری کیں ۔اس موقع پر ایڈیشنل اکا ؤ نٹنٹ جنر ل خیبر پختو نخوا میا ں آفتا ب خا ن ،ڈسٹر کٹ کنٹرولر آف اکاؤنٹس شا ہد حسین بھٹی ،ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفیسر سردار محمد سلیم ،ڈٖسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفیسر عزیزخا ن ،امجد خا ن اور دیگر بھی مو جود تھے جب کہ شا ہد حسین بھٹی اور سردار محمد سلیم نے اکا ؤ نٹنٹ جنر ل کو ضلعی اکا ؤ نٹس آفس ایبٹ آباد کے امور سے آگا ہ کیا۔اکا ؤ نٹنٹ جنر ل عبد الحمید پا شا نے افسرا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے اکاؤ نٹ آفس کے نظا م اور طریقہ کا ر کو ہمہ وقت درست رکھنے کی تا کید کر تے ہو ئے کہا کہ سر کا ری محکمو ں کی کا ر کر دگی اسی وقت بہتر ہو سکے گی جب اکا ؤنٹس دفا تر میں انہیں کسی مشکل یا رکا وٹ کا سا منا نہ کر نا پڑے ۔انہو ں نے کہا کہ دوسری جا نب ملازمین کی تنخوا ہو ں اور پنشن کی ادا ئیگیو ں میں رکا وٹیں تر جیحی بنیا دو ں پر دور کر نا بھی اکا ؤ نٹ آفس کے اولین فرا ئض میں شا مل ہے۔انہو ں نے کہا کہ سر کا ری محکمو ں ،ملازمین اور عا م لو گو ں کو اکا ؤنٹس دفا ترکے خرا ب آلا ت یا بر قی نظا م کی وجہ سے مشکلا ت کا سا منا نہیں کر نا چا ہیے اس لئے اکا ؤنٹ آفس اپنے نظا م کو ہر وقت درست رکھنے کے اقدا ما ت کر ے اور اس کے لئے متبا دل انتظا ما ت بھی مو جو د ہو نے چا ئیں۔ انہو ں نے اکا ؤنٹ آفس کے دیگر تما م محکمو ں کے سا تھ مسلسل را بطے کی ضرو رت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ پنشن اور جی پی فنڈز سے متعلق امور کو بھی تر جیحا ت میں شا مل کر کے ریٹا ئرڈ ملا زمین کو سہو لت دی جا ئے ۔عبد الحمید پا شا نے بتا یا کہ مجاز افسران کا ایگزیٹو الا ؤ نس بحا ل کر دیا گیا ہے اور کنٹرو لر جنر ل آف اکا ؤ نٹس نے اس با رے میں با قا عدہ اعلا میہ جا ری کر دیا ہے اس لئے تما م اہل افسرا ن کویہ الاونس ادا کیا جا ئے۔