The Voice of Chitral since 2004
Friday, 11 September 2026
Chitraltimes — The Voice of Chitral

ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی چترال مستوج روڈ پر شادر ریشن میں چڑھائی کو ہموار کرنے کا کام جاری۔ضلعی انتظامیہ اپرچترال 

Chitral Times

اپرچترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) ڈپٹی کمشنر اپر چترال حسیب الرحمن خان خلیل کی ہدایات پر احسان آللہ اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اج شادر ریشن کا دورہ کیا اور چڑھائی کو ہموار کرنے کے کام کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے متعلقہ ٹھیکہ دار کو ہدایت کی کہ وہ چڑھائی کو ہموار کرنے کے کام میں تیزی لائیں تاکہ مذید کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہوں۔

پریس ریلیز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے وہان پر موجود ٹریفک اہلکاروں کو بھی ہدایت کی کہ وہ دوران کام ایک مربوط ٹریفک پلان ترتیب دیں تاکہ کام میں خلل نہ ہوں۔

یادرہے کہ چترال مستوج روڈ پر ریشن شادر کے مقام پر چڑھائی چڑھتے ہوئے کئی گاڑیاں حادثات کا شکارہوئیں، بار بار اپیل کے باوجود منتخب نمائندگان ، متعلقہ ادارے اور نہ ضلعی انتظامیہ نے اس کا نوٹس لیا، اخر کار ریشن کے عوام اور ٹریکٹر یونین اپر چترال نے مشترکہ طور پر اپنی مددآپ کے تحت مذکورہ چڑھائی کو ہموار کرنے کیلئے جب کمر کس لی توضلعی انتظامیہ اپر چترال حرکت میں آگئی اور فورا اس کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے حکام کو موقع پر بھیج دیا اور مذکورہ چڑھائی کو ہموار کرنے کےلئے مشینری لگادی گئی ہے۔ جس پر کام جاری ہے۔

chitraltimes reshun shadr road repairing work in progress 1 1 chitraltimes reshun shadr road repairing work in progress 7

chitraltimes reshun shadr road repairing work in progress 6 chitraltimes reshun shadr road repairing work in progress 5

chitraltimes reshun shadr road repairing work in progress 4 chitraltimes reshun shadr road repairing work in progress 3

chitraltimes reshun shadr road repairing work in progress 2