
ضلعی انتظامیہ اپر اور لویر چترال کے تمام دفاتر کل احتجاجا مکمل بندرہیں گے۔اعلامیہ
ضلعی انتظامیہ اپر اور لویر چترال کے تمام دفاتر کل احتجاجا مکمل بندرہیں گے۔اعلامیہ
چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) ڈپٹی کمشنر لویراور اپر چترال کی دفاتر سے جاری دو الگ الگ اعلامیہ میں عوام سے پیشگی معذرت کے ساتح یہ اطلاع دی گیی ہے کہ چند وکلاء کی طرف سے ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر پر حملہ، ان کی ماورائے قانون کاروائیاں، کار سرکار میں مداخلت اور کار سرکار کے دوران حکومت کی طرف سے انتظامی اہلکاروں کے عدم تحفظ پر ضلعی انتظامیہ اپر چترال اور لویر چترال کے تمام دفاتر 6.6.2022 کو بطور احتجاج بند رہیں گے۔ لہذا کل پیر کے دن انتظامیہ کے تمام دفاتر بند رہیں گے۔