Chitraltimes Banner

 صوبائی حکومت صحت کارڈ کی سالانہ کوریج ایک ملین سے بڑھا کر دو ملین کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ ہر قسم کی بیماریوں کے علاج معالجے صحت کارڈ میں کور ہو جائیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا