Chitraltimes Banner

صنعت و تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق صوبائی حکومت کے بورڈز میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے نمائندے شامل کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا