
صدر اور جنرل سیکریٹری کی اجازت کے بیغیر کوئی بھی پارٹی کی میٹنگ یا تنظیم کے بارے بات کرے وہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہوگی ۔محمود خان ریجن صدر ملاکنڈ
پشاور ( چترال ٹائمز رپورٹ)خیبر پختو نخوا کے وزیر آبپا شی و کھیل اور پا کستا ن تحریک انصا ف ملا کنڈ ریجن کے صدر محمو د خا ن نے کہا ہے کہ ضلع چتر ال کے لئے پی ٹی آئی کی ضلعی کا بینہ کابا قا عدہ اعلا میہ جا ری کر دیا گیا ہے اور متعلقہ ضلعی صدر اور جنر ل سیکرٹری کی اجا زت کے بغیر کو ئی بھی پا رٹی کی میٹنگ بلائے یا تنظیم کے با رے میں کو ئی با ت کر یں تو وہ غیر قا نو نی اور پا رٹی ڈسپلن کی خلا ف ورزی ہو گی۔ یہا ں سے جا ری ہو نے والی ایک پر یس ریلیز میں ریجن کے صدر نے کہا کہ ایسے عنا صر کے خلا ف سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئیگی۔