Chitral Times

Feb 16, 2025

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

صبیح الدین کا اعزاز، پاک ائیرفورس میں‌بطور جی ڈی پائیلٹ شمولیت کیلئے ٹیسٹ کوالیفائی کرلیا

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال کے ایک اور ہونہار سپوت صبیح الدین نے پاکستان ائرفورس میں‌بطور جی ڈی پائیلٹ شمولیت کیلئے ٹیسٹ انٹرویو پاس کرلیاہے . چترال ٹائمزڈاٹ کام ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان ائیر فورس کی طرف سے انھیں مبارک باد کے ساتھ جی ڈی پائیلٹ GD (P) 146 کورس میں‌شمولیت کیلئے باقاعدہ جوائننگ لیٹر موصول ہوگیاہے . یاد رہے کہ صبیح الدین کا تعلق زئیت مستوج سے ہے وہ پاک آرمی کے کرنل نظام الدین کے فرزند ارجمند اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ASF)شریف الدین و گورنمنٹ کنٹریکٹر ریاض الدین کے بھتیجے ہیں.
sabehuddin gd poilet chitrali


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
15078