Chitral Times

Oct 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

شہزادخان ڈپٹی فاریسٹ منیجرھارویسٹنگ ڈویژن چترال تعینات، چارج سنبھال لیا

Posted on
شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ ) شہزادخان رودباری نے ڈپٹی فاریسٹ منیجر چترال, ھارویسٹنگ ڈویژن چترال کا چارج سنبھال لیاہے ،موصوف کا شمار اپنے محکمے کے انتہائی نوجوان اور باصلاحیت آفیسرز میں ھوتاھے, چارج سنبھالتے ھی انھوں نے محکمے کے ذمہ دار وں کا اجلاس بلا کر کارکردگی بہتر بنانے کی ھدایت کی اور ساتھ مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں انھوں‌نے محکمے کی اعلی مقاصد کے حصول کیلئے بہتر اقدامات اور دیگر شراکت داروں سےبہتر تعلقات اور باھمی روابط کو مزید مربوط اور جامع بنانے کے لئے عملی اقدامات کو وقت کی ضرورت قرار دیا,تاکہ محکمے پر شراکت داروں اور عوام کے اعتماد کو مزید بہتر بنایا جاسکے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
20685