Chitral Times

Nov 2, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

شندور پولوکے فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ساتھ بونی پہنچنے پر شانداراستقبال

Posted on
شیئر کریں:

بونی(ایس این پیرزادہ) شندور پولوکپ کے فاتح چترال اے ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ مستوج سے بونی پہنچنے پرعوام نے مختلف مقامات پرشانداراستقبال کیا،اس موقع پراپرچترال کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھلاڑیوں کےاغزاز میں ڈی سی آفس بونی میں ایک پررونق تقریب کا اہتمام بھی کیاگیا، کھلاڑیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوے ڈی سی اپرچترال شاہ سعود نے پولو کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لانے کا عہد کیا،اس موقعے پرٹیم کیپٹن شہزادہ سکندرالملک اور ساتھیوں نے ڈھول کی تھاپ پرروایتی رقص کرکے شائقین سے داد وصول کیا۔
Shandur winner team Chitral A reached booni 6
Shandur winner team Chitral A reached booni 3

Shandur winner team Chitral A reached booni 1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں, گلگت بلتستانTagged
24200