
سابق صدر جنرل پرویز مشرف این اے ون چترال سے الیکشن لڑیںگے،
اسلام آباد (چترال ٹائمز رپورٹ ) سپریم کورٹ نے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کو اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلے کاغذ ات نامزگی جمع کرانے کی اجازات دی ہے ۔ اور خود 13 جون کو عدالت کے روبرو پیش ہونے کو کہا ہے پاکستان آنے پر کوئی گرفتاری نہی ہو سکتی. اج عدالتی فیصلے کے فورا بعد کاغذات نامزگی NA 1 چترال بہجوا دی گئی ہے جو کل جمے کو جمع کرائے جائیںگے. جبکہ مذید چار اور کنسٹیچیونسی سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیںگے.
آل پاکستان مسلم لیگ کی اسلام آباد آفس کے محراب ولی خان نے چترال ٹائمز کو بتایا کہ پروز مشرف عید کے فوران بعد پاکستان تشریف لائیںگے کارکنان نے زبردست جوش و خوروش استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہے۔