Chitraltimes Banner

رمضان المبارک کے مہینے میں قیمتو ں کوکنٹرول کرنے کے حوالےسے ضلعی انتطامیہ لوئیر چترال کے افسران کا مختلف بازاروں کا دورہ، متعد د دکانداروں کو جرمانہ اور دکانین سیل کردی گئی