
دوسری جماعت کے طالب علم فاروق کی علاج کیلئے اپیل
فاروق احمد ۔۔۔۔
گورنمنٹ پرائمری سکول آوی میں دوئم کا طالب علم فاروق احمد کا تعلق آوی منڈاغ سے ہے، اس کے دو اور بھائی بھی ہیں ۔
فاروق بچپن میں گرکر چوٹ لگنے سے بولنے کی صلاحیت سے محروم ہے۔اس کے والد صاحب ایک لوہار اور غریب ادمی ہیں۔
اس بچے کے ماں باپ کا کہنا ہے کہ بچپن میں فاروق باتیں اور گفتگو کرتا تھا، جب سے اس کے ساتھ یہ حادثہ پیش ایا، وہ بولنے سے محروم ہوگیا ۔ان کا کہنا ہے کہ جب بھی وہ اپنے لخت جگر کو دیکھتے ہے وہ خون کے انسو روتے ہیں ، ان کے بس میں نہیں وہ اس کا علاج کسی اچھے ہسپتال میں کراسکیں۔۔ڈاکٹروں کے مطابق بچے کی علاج ممکن ہے۔
بچے کی تصویر دیکھ کر یقیناً اپ کو بھی رشک آئے گا ۔
مجھے قوی امید ہے کہ اگر فاروق کا علاج کسی اچھے ہسپتال میں کرایا جاۓ ، تو یہ بچہ بھی بولنے کے قابل ہوجائے گا ۔
اپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ فاروق کی چیک اپ اور اپریش کیلے اپنے بساط کے مطابق امداد کریں ۔۔
شکریہ
آفگن رضا
منڈاغ ،آوی اپر چترال
رابطہ اور ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر
03470059304
