Chitraltimes Banner

خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں میزبان کے نام سے صوبائی حکومت کے ہوم اسٹے ٹورازم پروگرام پر عملدرآمد کےلئے محکمہ سیاحت اور بینک آف خیبر کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط