
خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ،1318کونسلرزبلامقابلہ منتخب
خیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ،1318کونسلرزبلامقابلہ منتخب
پشا ور( چترال ٹایمزرپورٹ)الیکشن کمیشن: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سمیت دیگر کو نوٹسز جاریخیبرپختونخوابلدیاتی الیکشن کے دوسریمرحلے میں 18اضلاع سے ایک ہزار 318کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہو گئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ویلج ونیبرہڈکونسلز میں جنرل نشستوں پر 351امیدواربلامقابلہ منتخب ہوئے۔خواتین نشستوں پر 533،مزدورکسان کی نشست پر 151 کونسلرزبلامقابلہ منتخب ہوئے۔نوجوانوں کی نشستوں پر 233،اقلیتی پر 50 امیدواربلامقابلہ منتخب ہوگئے۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ 31 مارچ کو ہو گی۔