خوشخبری : شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات
پشاور(نمائندہ چترال ٹائمز) چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے دفتر سے جاری ایک نوٹفیکشن کے مطابق اپرچترال ضلع کیلئے ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے . نوٹفیکشن کےمطابق شاہ سعود (PMS BS-18)کواپرچترال ڈسٹرکٹکیلئے پہلا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے . شاہ سعود اس سےپہلے لوکل گورنمنٹ پشاور میں بطور ڈپٹی سیکریٹری خدمات انجام دے رہے تھے.