Chitraltimes Banner

حضور(ص)  کی ولادت نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری عالم انسانیت کے لئے باعث رحمت ہے، پوری امت مسلمہ خصوصاًاہل پاکستان کو عید میلاد النبی کی مبارکباد۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا