Chitral Times

Dec 11, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

حسن کی چادر میں لپٹی

Posted on
شیئر کریں:

حسن کی چادر میں لپٹی

سفید تہوں میں کہانی ہے بَس
ایک عورت کا وقار، اس کی اصل درس۔
ریشم کی نرمی، ہوا میں لہرائے،
رازوں کی رقص، خاموشی گائے۔

کھلی پیٹھ سے جھلکے کچھ غرور،
نرمی میں طاقت، سکون بھرپور۔
زیور جیسے رات کے تارے،
ہلکی چمک، جیسے خواب ہمارے۔

کپڑے کے پردے میں سچائی عیاں،
نرم دل، مگر مضبوط جہاں۔
حسن صرف ظاہر میں نہیں پاتا،
اس کی گہرائی میں، روح کو نکھارتا۔

ڈاکٹر شاکرہ نندنی

 

 

 


شیئر کریں:
Posted in شعر و شاعریTagged
95561