Chitraltimes Banner

جنیوا بین الاقوامی کانفرنس نہایت کامیاب رہی،ہم نے مل کردنیا کے سامنے سیلاب متاثرین اور پاکستان کا مقدمہ لڑا،دوست ممالک اور عالمی برادری نے مجموعی طور پر 9.7 ارب ڈالر کے وعدے کئے ہیں،وزیراعظم