- سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار
- آنے والے بورڈ امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان
- عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑدیں: علی امین گنڈا پورکی انوکھی تجویز
- پی ٹی آئی کے سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد، کاغذات مسترد کرنا افسوسناک ہے، مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
- بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- انسداد انتہا پسندی؛ پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیے
- صوبائی حکومت نے رمضان کے مہینے میں صوبے کے ساڑھے آٹھ لاکھ مستحق خاندانوں کو رمضان ریلیف پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیِ خیبرپختونخوا
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کا صوبے میں آورہ کتوں کو غیر انسانی طریقے سے مارے جانے کے عمل کا نوٹس لیتے ہوئے بلدیہ کے اداروں کی طرف سے آوارہ کتوں کو مارنے کی موجودہ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
- سیاحتی سیزن کے آغاز پر اتھارٹیز کے تحت تمام پرفضا مقامات میں سیاحوں کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اضافی سہولیات کی فراہمی بالخصوص مناسب جگہوں پر بہترین واش رومز کے انتظامات کریں۔ مشیرسیاحت
- کابینہ ڈویڑن نے کفایت شعاری پالیسی کا اجرا کر دیا، فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد کر دی گئی
- افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2شروع کرنے کا حکم
- صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت اب تک 30 لاکھ سے زائد لوگوں کا علاج ہوچکا ہے جس پر 76 ارب سے زائد کی رقم خرچ ہوچکی ہے۔ وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی زیر صدارت صحت کارڈ پلس کا جائزہ اجلاس میں بریفنگ
- اپر چترال میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے زیر صدارت اجلاس
- نئے تعلیمی سال کے آغاز تک تمام سکولوں میں طلباؤطالبات کو درسی کتابوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے- وزیرتعلیم فیصل خان ترکئی
- مہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.29 فیصد کمی کا سبب، نیپرا – آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند
- پانچ سالوں کے دوران جماعت اسلامی کی پالیسی کے خلاف پارلیمان میں کوئی کام نہیں کیا۔ عبدالاکبرچترالی، پاکستان آزاد ہے نہ ہی پارلیمنٹ، عوام اور ان کے نمائندے اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتے۔ سینٹرمشتاق
- سستی ترین ڈیجیٹل سکریننگ ٹیکنالوجی کی مدد سے عوام کوعلاج معالجہ کی سہولیات فراہمی قابل فخر اقدام ھے, گورنر حاجی غلام علی
- موجودہ مالی سال میں 22 ارب روپے صحت کارڈ کے مد میں ادا کریں گے اور پچھلے آٹھ مہینوں میں اس کیلئے کوئی ادائیگی نہیں ہوئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی
- شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،لیفٹنٹ کرنل سمیت دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید
- اپر چترال کے مختلف یوسیز کے لئے کل 367.000 میٹرک ٹن گندم بھیج دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمدعرفان الدین
- پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی
- آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان بھی شامل
- پاکستان موسمیاتی خطرات کا سب سے زیادہ شکار دنیا میں پانچواں ملک ہے، پوری قوم شجر کاری مہم میں حصہ لے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
- وفاقی حکومت کی طرف سےچترال کے حالیہ برف باری اور بارش کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم
- خیبر گرلز میڈیکل کالج کی ٹاپ تھری گولڈ میڈلسٹ طالبات میں گورنرغلام علی کے ہاتھوں نقد انعامات تقسیم
- نوجوانوں کی خود روزگاری کے لئے انہیں کاروبار کی طرف راغب کرنا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعلیِ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور
- دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری، پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چھوٹے کٹ کے ذریعے دل کی سرجری کے جدیدطریقہ علاج کا آغاز کر دیا گیا
- پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی
- رمضان پیکج کے لئے محکمہ خزانہ نے فنڈ ریلیز کر دیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف
- ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کا صوبے میں جنگلات کے رقبے میں اضافے کے لئے بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا اصولی فیصلہ، متعلقہ حکام کو اس سلسلے میں ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت
- گورنر حاجی غلام علی کا اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ، 50 ملین روپے کی لاگت سے فارن فیکلٹی ہاسٹل کا افتتاح، یونیورسٹی آف پشاور کا سینٹ اجلاس، یونیورسٹی کے مختلف ایجنڈے منظوری کیلئے پیش کئے گئے
- یوٹیلٹی سٹورز اور موبائل یونٹس کے ذریعے مستحقین کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم شہبازشریف
- مخصوص نشستیں؛ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ