- آئی ایم ایف کی شرط، افسران کے اثاثوں اور رشتہ داروں کی چھان بین شروع
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت سرکاری اورنجی نئی ہاوسنگ سکیموں سے متعلق ایک اہم اجلاس
- سنیٹر طلحہ محمودکا اچانک پی پی پی میں شمولیت کا اعلان چترال میں حیرت کا باعث بن گئی
- کالاش ویلی رمبور اور اس کے قریبی گاؤں آٹانی میں ٹائفائڈ کی وباء پھوٹ جانے کی اطلاعات
- تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ او صاحبان اپنے اپنے تھانہ جات میں پودے لگاکر موسمیاتی تبدیلی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ڈی پی او وقاراحمد خان
- سیکرٹری ہیلتھ محمود اسلم وزیر کا چیف ایگزیکٹیو صحت کارڈ کے ہمراہ سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن پشاور آفس کا دورہ، صحت کارڈ سے متعلق مسائل جلد حل کرانے کی ہدایات جاری
- وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کے ہدایات پر عید کیلئے یکم سے پہلے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کریں گے تاکہ عید کی خریداری بروقت کی جاسکی. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- چترال سمیت ملک میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں اورپہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکا صوبے میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
- چترال سے سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی سینیٹر طلحہ محمود کی فضل الرحمان سے راہیں جدا، پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی
- وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی سفارتخانہ کا دورہ، چین کے پاکستان میں سفیر سے بشام میں دہشت گرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت
- سابق صوبائی وزیرسلیم خان کی ممبرپلاننگ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی عاصم آمین سے ملاقات، چترال گرم چشمہ روڈ کی نظرثانی شدہ پی سی ون کی ایک مہینے کے اندر دوبارہ منظوری کی یقین دہانی
- 300 یونٹ تک مفت بجلی: وفاقی وزیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
- عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین اوگرا
- الیکشن میں ایک بھی سیٹ نہ جیتنے والی جماعت مخصوص نشستوں کی اہل نہیں، پشاور ہائیکورٹ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا پشاور کے شہریوں کی سہولت کے لیے ناصر باغ روڈ پر بی آر ٹی فیڈر روٹ شروع کرنے کا فیصلہ
- لاسپور اپرچترال سے تعلق رکھنے والا گیارہ سالہ بچہ پشاور کے ناصر باغ نہر میں ڈوب کر جان بحق
- کالاش ویلی روڈ کی تعمیر سے سیاحت کی ترقی مقصود تھی مگرجس طریقے سے روڈ تعمیر ہورہی ہے اس سے ترقی کی بجائے ڈیزاسٹرکی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ شہزادہ سراج الملک ودیگرممبران سی ڈی ایم کا میڈیا سے گفتگو
- صدر مملکت، وزیراعلیٰ پنجاب نے جیلوں میں مقید قیدیوں کی سزا میں کمی کر دی
- رمضان پیکج کے تحت احساس پروگرام میں صوبے کے 7 لاکھ 77 ہزار 419 مستحق رجسٹرڈ خاندانوں میں چیکس کی تقسیم جاری، اب تک ایک لاکھ خاندانوں میں 10 ہزار روپے کے چیکس تقسیم ہوئے، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو
- وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے 100 ملین روپے امداد کا اعلان: مشیر خزانہ
- پشاور کو دوبارہ پھولوں کا شہر بنایا جائے گا، پشاور کی اسٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا جبکہ صوبائی حکومت شہر میں ٹریفک کے رش کو کم کرنے کے لئے مقامی ٹرین چلانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ وزیراعلیِ
- گورنرہاؤس پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی پروقار تقریب، صوبے کی 58 شخصیات کو صدارتی سول اعزازت سے نوازا گیا
- یوم پاکستان23مارچ پریڈمیں خیبرپختونخوا کی سیاحت، تہذیب و ثقافت، کالاش قبیلہ اور چترال پولو کھیل نمایاں انداز میں پیش کی گئی
- بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- آئی ایم ایف کی پیٹرول پر 18 فیصد جی ایس ٹی بحال کرنے کی تجویز
- صدر مملکت نے یوم پاکستان اورعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90روز کمی کی منظوری دیدی
- صحت انصاف کارڈ بحال کر دیا گیا ہے اور دیگر فلاحی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ وزیراعلی
- محکمہ توانائی اور محکمہ سی این ڈبلیو کا سیلز ٹیکس آن سروسز کی مکمل تعمیل کرنے کا اعلان
- وادی لوٹکوہ اور تحصیل مستوج میں نوروز” پتھاک دیک” کی تہوارمنائی گئی
- پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان
- وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
- سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: نیشنل بینک کے 11 ہزار ملازمین کو پنشن ادائیگی کا فیصلہ برقرار
- آنے والے بورڈ امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔ وزیر تعلیم فیصل خان
- عوام رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑدیں: علی امین گنڈا پورکی انوکھی تجویز