- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو بروقت اور بہترین خدمات فراہم کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے، کالاش ویلی چترال لوئر میں ایمبولنس اورریسکیواہلکاروں کی تعداد کوبڑھایا کیا جائے۔ زاہد چن زیب
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، منشیات کے کاروبار میں ملوث عناصر کو سخت سے سخت سزائیں دینے کےلئے قوانین میں ترمیم کرنے اور منشیات کی تیاری اور سپلائی میں ملوث بڑے مگر مچھوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ
- جدید سہولیات و ٹیکنالوجی پر مبنی میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوان ڈاکٹرز کو طبی شعبہ میں نئی تحقیق سے جدت و بہتری لانا ہو گی،گورنرحاجی غلام علی کی گندھارا یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
- اگر وفاقی حکومت صوبے میں بجلی کے معاملات درست کرنے میں سنجیدہ ہے تو ہم بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں لیکن یہ کسی صورت قبول نہیں،کہ ہمارے لوگوں کو بے جا تنگ کیا جائے۔وزیراعلیِ کا پریس کانفرنس
- پاکستان پوسٹ کا ایک اور کمال، نصف صدی سے قائم چترال کے تین ڈاک خانے بند کردیئے گئے
- چینی انجینئرز کی گاڑی بلٹ پروف نہیں تھی، بشام حملے کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف
- پی ڈی ایم اے کی جانب سے تیز بارشوں کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری، چترال میں تقریبا پندرہ سو گھرمتاثر
- وزیراعلی خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کی مالی معاونت کے لئے چیک تقسیم
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا
- پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عمل تیز, پشاور ہائی کورٹ کا 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- شندور قتل کیس میں نامزد ملزمان کی 22 سال بعد گلگت میں گرفتاری، ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ بیوہ خاتون کا عدالت عالیہ استدعا
- خیبرپختونخوا حکومت کی ڈونرز کانفرنس میں عالمی مالیاتی اداروں کی جانب 1.8ارب ڈالر کے وعدے ضم شدہ اضلاع دیر اور چترال کے ترقی کیلئے کیے گئے ہیں. مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
- ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر چترال سمیت صوبے کے پندرہ اضلاع کے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈی جی ہیلتھ سے اجازت لینے کی ہدایات جاری
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس، وزیراعلیٰ کو انسداد پولیو پروگرام کے مختلف پہلوﺅں، درپیش چیلنجز اورآئندہ کے لائحہ عمل اور دیگر مختلف اُمور پر تفصیلی بریفینگ
- خیبر پختونخوا حکومت کا ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور صنعتوں سے نکلنے والے فضلے (سلری) کو ٹیکنالوجی کے ذریعے مکینیکل پلانٹ میں دیگر مقاصد کیلئے کار آمد بنانے کا فیصلہ
- جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ کنزرویٹر جنگلی حیات ،وزارت موسمیاتی تبدیلی
- مسلم لیگ (ن)کی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چترال کے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے اور ا ن کے مسائل کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ اجائے گا، وزیراعظم پاکستان کا ایم این اے غزالہ انجم کو یقین دہانی
- حج کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی، – وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
- شندور کے مقام پر دو افراد کو قتل کرکے گاڑی لیکر فرار ہونے والے ملزمان بائیس سال بعد گلگت میں گرفتار
- وزیراعلیٰ کا محکمہ خوراک کو آئندہ سیزن کیلئے گندم کی خریداری کاتفصیلی پلان بنا کر کابینہ کی منظوری کیلئے پیش کرنے کی ہدایت
- خیبرپختونخوا بارشیں، مختلف حادثات میں 32 جاں بحق، 41 افراد زخمی
- وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت، پاکستان کی تیز رفتار ترقی کیلئے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
- گورنر کی زیرصدارت حالیہ بارشوں سے صوبہ میں جانی و مالی نقصانات اور امدادی و بحالی سرگرمیوں سے متعلق ہلال احمر کا اعلی سطحی اجلاس
- وزیراعلیِ کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے سوات، مہمند، پشاور، لوئر چترال، لوئر کوہستان اور دیگر متاثرہ اضلاع کے لیے امدادی سامان روانہ کر دیا گیا
- وزیر تعلیم کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ سربراہان اجلاس میٹرک امتحانات بارے اہم فیصلے, چترال میں 18، 19 اور 20 اپریل کو ہونے والے پیپرز ملتوی
- گورنر حاجی غلام علی کاچیئرمین NDMA سے ٹیلی فونک رابطہ، حالیہ بارشوں سے جانی ومالی نقصانات پر تبادلہ خیال
- وزیراعلیٰ کا مزید بارشوں کے پیش نظر صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ، محکمہ ریلیف اور ریسکیو سمیت تمام اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے اور تمام درکار انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا حالیہ بارشوں کے دوراں مختلف حادثات کے نتیجے میں چترال سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہاراور متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا اعلان
- چترال شہر سمیت گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جاری، موسم سرد، غیرضروری سفر سے گریز کریں، انتظامیہ
- وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا مستحق خاندانوں میں صوبائی حکومت کے عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شائع ہونے کے معاملہ کا سخت نوٹس، متعلقہ افراد سے وضاحت طلب
- گورنرحاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس کے دروازے عید کے موقع پر عوام کیلئے کھول دیے
- الخدمت فاونڈیشن کا خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں عیدپر غزاکے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار