- وزیراعلیٰ کا اپر چترال میں شیرخوار بچوں کی شرح اموات میں اضافے کا نوٹس، اقدامات اُٹھانے کی ہدایت
- وزیراعلیٰ نے مکھنیال میں جنگلاتی زمینوں کی خریدوفروخت اورغیرقانونی تعمیرات کا نوٹس، دفعہ 144نافذ
- صوبے میں گاڑیوں کی زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن کیلئے فیس کو تقریبا ختم کردیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ
- عالمی بینک کے وائس پریذیڈنٹ کا روڈ انفراسٹرکچر، دیہی و سیاحت کی ترقی میں تعاون پر اتفاق
- وزیراعلیٰ کا لیکچرزاورپروفیسرز کی دیگرمحکموں میں انتظامی عہدوں پر تعیناتی کا نوٹس، واپس بھیجنے کی ہدایت
- وزیراعظم نے بین الاقوامی فورمز پرکشمیر کا مقدمہ جس انداز میں اٹھایا اسکی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔وزیراعلیٰ
- چترال سمیت رواں مالی سال کے دوران کل آٹھ نئے اکنامک زونز کا اجراءکیا جائیگا۔ وزیراعلیٰ کو بریفنگ
- خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کو جانے والی شاہراہوں پر قیام و طعام بنانے کیلئے وفاقی حکومت کو مراسلہ ارسال
- صوبائی ٹاسک فورس اجلاس، اپر چترال کے ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کا درجہ دینےکی ہدایت
- وزیراعلیٰ کے زیرصدارت محکمہ فارسٹ کا اجلاس، جنگلات کی قانونی درجہ بندی کا اصولی فیصلہ
- دیر میں نرسنگ کالج کے قیام کا اصولی فیصلہ، حتمی تجاویز منظوری کیلئے پیش کی جائے۔وزیراعلیٰ
- وزیراعلیٰ کا عوامی شکایات کے ازالے کیلئےقائم شکایت سیل بارے اگہی مہم کیلئے ڈپٹی کمشنرزکوہدایت
- صوبائی ٹاسک فورس کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت اجلاس
- محکمہ معدنیات نے مالی سال 2020-21 کے دوران 5.21 ارب روپے کے ریکارڈ محاصل اکھٹے کئے
- آئندہ دس سالوں میں دس اکنامک زونز ،19 سمال انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کئے جائیںگے
- کم سے کم ماہانہ اجرت 21 ہزار روپے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری
- وزیراعلیٰ کے زیرصدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج سے متعلق اجلاس
- وزیراعلیٰ محمودخان عید کے دن بھی متحرک رہے،بیغیرسیکورٹی کے مختلف علاقوں کا دورہ
- وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے توانائی و اقلیتی امورتاج محمد رند اور وزیرزادہ کا اپر چترال کا دورہ
- سیاحتی مقامات کے رابطہ سڑکوں کی تعمیر کے جاری اور نئے منصوبوں پر پیش رفت یقینی بنانے کی ہدایت
- وزیراعلیٰ محمودخان کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ، ڈیوٹی سے غفلت پر متعدد اہلکارمعطل
- ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ بورڈ کااجلاس، جاری اور نئے منصوبوں کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی گئی
- صوبے میں امن و امان حوالے وزیراعلیٰ کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس
- صوبائی ریونیو میں خاطر خواہ اضافہ، سالانہ ریونیو31 ارب روپے سے بڑھا کر 56 ارب روپے کردیا گیا۔وزیراعلی
- وزیراعلی نے کنٹرولر ملاکنڈ بورڈ کے بیٹے کے نقل کرنے کے معاملہ کا نوٹس ، کاروائی شروع
- شاملات دیہہ کو متعلقہ گاؤں کے باشندوں کی ملکیت قرار دینے کی کوشش کی جائیگی۔عمائدین
- وزیراعلیٰ کا بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ کانوٹس؛امتحانی مراکزمیں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
- مون سون شجرکاری میں تمام اداروں، کمیونٹی، تعلیمی اداروں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔ چیف سیکرٹری
- پبلک سروس کمیشن نے محکمہ پولیس میں اے۔ایس۔آئی کی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
- سی ڈی ڈبلیو پی نے ڈی آئی خان اور دیر ایکسپریس وے کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ
- آئندہ پی ایس ڈی پی کیلئے خیبرپختونخوا کے ترجیحی اور اہم منصوبوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
- ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی تجدید کاری کے منصوبے پر عملی پیشرفت یقینی بنانے کی ہدایت
- خیبر پختونخوا میں غیرمعیاری اشیاء خوردنوش کی فراہمی کی شکایت کیلئے ٹال فری نمبرکا اجرا
- چیف سیکرٹری کی عیدالضحی کے موقع پر کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
- چترال اکنامک ڈیویلپمنٹ کانفرنس22اگست کو منعقد ہوگا،مہمان خصوصی وزیراعلیٰ ہونگے۔سرتاج احمد