- خیبر پختونخوا حکومت اسی سال نومبر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرائیں گی۔ کامران بنگش
- صوبائی حکومت ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے بین الاقوامی دوبئی ایکسپو میں شرکت کریگی
- موٹرویز، ہائی ویز اور بی آر ٹی پر سفر کرنے والوں کیلئے و یکسینیشن کی آخری تاریخ 31 اکتوبر مقرر
- صوبائی حکومت کا تمام سکولوں میں”ٹیبلٹ ان اے سکول ” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
- محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کےملازمین کے تبادلوں اور تعیناتیوں پر پابندی عائد
- سیاحتی مقامات تک رسائی کیلئے گیارہ ارب روپے کی لاگت سے سڑکوں کا جال بچھارہے ہیں – محکمہ سیاحت
- صوبے میں اشیائے خوردو نوش کی دستیابی اور قیمتوں سے متعلق وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس
- سپریم کورٹ کا خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ، وراثت کا دعویٰ اپنی زندگی میں ہی کرسکتی ہیں
- گلوبل اسماعیلی سووک ڈے کے موقع پر پاکستان میں 10لاکھ درخت لگانے کا عہد
- پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں لیکچررز کیلئے ایبلٹی ٹیسٹ کے دوبارہ شیڈول کا اعلان کردیا
- صوبے میں کسان کارڈ کا اجراکردیاگیا، وزیراعظم کسان کنونشن کے مہمان خصوصی تھے
- پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ڈرائیورز،آپریٹرزاورمسافروں کیلئے کرونا ویکسینیشن کا اعلان
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آسان انصاف مرکز کا با قاعدہ افتتاح کردیا
- آغا خان یونیورسٹی ایگزامینشن بورڈ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، طالبات کی برتری برقرار
- چترال میں این ایچ اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر کے حوالے وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس
- صوبے میں امن وامان حوالےوزیراعلیٰ محمود خان کے زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
- ڈینگی کی روک تھام کیلئے ڈپٹی کمشنرز اورمتعلقہ حکام سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔ چیف سیکرٹری
- وزیر تعلیم کے زیرصدارت ای ٹرانسفراجلاس،محکمہ تعلیم میں رانگ پوسٹنگ کا مکمل خاتمہ کرینگے۔ترکئی
- وزرا ممبران کے ساتھ ملکر اپنے محکمے سے متعلق مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھائیں۔ وزیراعلیٰ
- سرکاری سکولوں اور عام مارکیٹ میں ایک قومی نصاب کے حوالے صوبائی وزیر تعلیم زیرصدارت اجلاس
- پیر کی شام سے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا امکان ہے، ہائی الرٹ جاری۔پی ڈی ایم اے
- صوبائی حکومت پسماندہ اضلاع کو ترقی یافتہ اضلاع کے برابر ترقی دینے کیلئےعملی اقدامات اُٹھارہی ہے۔وزیراعلیٰ
- صوبے میں ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگیوں کیلئے “زما کے پی ” کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء
- خیبرپختونخوا میں تجارت کیلئے بہترین مواقع میسرہیں،پاکستان اورترکی کو فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔سرتاج احمد
- چترال اپراورلوئر سمیت صوبے کے 16 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ کیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری
- ریشن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سمیت صوبے میں آٹھ ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی تعمیر مکمل کرلی گئی۔بریفنگ
- ملاکنڈ ڈویژن کے کنٹریکٹرز شدید مشکلات کا شکار، ٹیکس کا نفاذ معاشی قتل ہے۔ کنٹریکٹرایسوسی ایشن
- صوبے میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار منعقد کئے جائیںگے، صوبائی کابینہ اجلاس میں فیصلہ، کمیٹی تشکیل
- وزیراعلیٰ کا نرسز کی بھرتیوں میں عوامی شکایات کا نوٹس ، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
- خیبر پختونخوا میں اکثر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں دیگر صوبوں کی نسبت کم ہیں۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ
- ایکنک نے دیرموٹروے سمیت صوبے کے دو بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ
- لوئر چترال میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سمیت صوبے کے 33منصوبے پی ایس ڈی پی میں شامل
- صوبائی حکومت کا کڈنی،لیور،بون میروٹرانسپلانٹ سمیت سات مہنگی بیماریوں کے مفت علاج کا فیصلہ
- ملاکنڈ ڈویژن کے انتظامی معاملات حوالے وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
- تجار یونین چترال لوئر کے انتخابات مکمل، بشیر احمد صدر منتخب