- ملاکنڈ ڈویژن میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اور دیگر کارروائیوں کے دوران مختلف جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد۔ ریجنل پولیس آفیسر
- پشاور کے معروف پیڈیاٹریشن، گجو خان میڈیکل کالج اور باچاخان میڈیکل کمپلیکس کے بانی و سابقہ ممبربورڈ آف گورنرپروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد انتقال کرگئے
- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر بارشوں اور برفباری سے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی امداد کےلئے 39 ملین روپے جاری
- وزیراعظم محمد شہبازشریف کاملک میں حالیہ بارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ، زخمیوں کے لئے 5لاکھ روپے فی کس امداد کااعلان
- یکم رمضان سے صحت انصاف کارڈ کو مکمل طور پر بحال کرنے جارہے ہیں۔ وزیراعلیِ
- یونیورسٹی آف ملاکنڈ کاسینٹ اجلاس، اجلاس میں یونیورسٹی اسٹیٹیوٹس کی اصولی منظوری، کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دی گئی
- صوبائی ٹاسک فورس کا پشاورکے16فیڈرزکولوڈشیڈنگ فری کرنے کا اعلان
- الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کیلیے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی
- شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تاریخ میں پہلی باری این ٹی ایس کی ذریعے معاونین حج کی سلیکشن ہو رہی ہے، انیق احمد
- پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین، عمر ایوب سیکرٹری جنرل منتخب
- صوبہ کے 35 محکموں کے محصولات و اخراجات پر مبنی سال 2023-24کی آڈٹ رپورٹس گورنر کو پیش
- الخدمت ہسپتال نشترآباد پشاور کے سٹاف ممبرز کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد
- خیبرپختونخوا: اپوزیشن کے ڈپٹی سپیکر کو 2 اضافی ووٹ پڑ گئے، سنی تحریک کونسل میں کھلبلی
- وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
- نئے وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ بروز اتوار کو ہوگا
- چترال سے ایم پی اے ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا سمبلی منتخب
- قومی اسمبلی اجلاس کا معاملہ آئینی پیچیدگی کا شکار، صدر نے پھر منظوری نہ دی، صدر مملکت کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب
- بانی پی ٹی آئی نے بابر سلیم کو خیبر پختون خوا اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا، جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے لئے چترال ون سے ایم پی اے ثریا بی بی نامزد
- چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر راضی
- سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کیا ہے، چیف الیکشن کمشنر
- مغربی ہواؤں کی ملک میں انٹری سے بارش اور برفباری کا امکان،تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
- 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
- نئے صدر مملکت کا انتخاب: الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
- آصف زرداری صدر منتخب ہوکر چاروں گورنر خود مقرر کرینگے، بلاول بھٹو
- بدعنوانی کے خلاف عوام میں شعور اجاگر کرنے اور اس ناسور کے خاتمے کے لئے نیب کا کردار قابل ستائش ہے،۔نگران وزیراعلیِ جسٹس (ر) ارشد حسین
- پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف گورنرز کا بڑا اقدام، فرینڈز آف پی آئی سی کے نام سے ڈونرز گروپ قائم
- اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی
- صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس وزیراعظم کو واپس بھیج دی
- بہترین ٹیم ورک اور موثر حکمت عملی کی بدولت نگران حکومت مالی بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی ہے، اس وقت صوبائی خزانے میں تقریباً 100 ارب روپے کی رقم موجود ہے۔نگران وزیراعلیِ خیبرپختونخوا
- مرتضیٰ بھٹو قتل، 4 ملزمان کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
- نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے بجٹ کی سفارش
- گڈ گورننس کے ذریعے خود کو ثابت کریں گے: علی امین گنڈا پور
- صدرِ مملکت نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا
- پشاور کے مختلف یونیورسٹیز اورکالجز کے طلباء پر مشتمل وفد کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات ، طلباء وطالبات کو فیسوں، اسکالرشپس سمیت دیگر مشکلات پر تبادلہ خیال
- خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلی جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کا خصوصی دورہ