- خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلی جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا پاکستان سویٹ ہوم اسلام آباد کا خصوصی دورہ
- الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
- پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین مخصوص نشستوں کی فہرست تیارکرل
- ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا
- گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 28فروری کو طلب کرلیا
- 26 اور27 فروری کو چترال اور دیرسمیت ملک کے بالائی علاقوں اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی
- خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مقابلے کے تحریری، سائیکالوجیکل اور زبانی امتحان میں کامیابی پرچترال کے چارامیدواروں سمیت85 امیدواروں کی بحیثیت پی ایم ایس آفیسر سلیکشن کی ہے
- خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کا صوبہ بھر میں رجسٹریشن مہم چلانے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دیدی
- سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلیے درخواست جمع کرا دی
- چیف جسٹس کا قادیانی سے متعلق فیصلہ غیرآئینی ہے، نظرثانی کریں- سراج الحق، سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ وضاحتی اعلامیہ جاری
- ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے نئے کرایہ نامہ جاری کردیا، پشاور سے چترال کیلئے فلائنگ کوچز/منی بسوں کیلئے کرایہ فی مسافر1102مقرر
- خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے ہسپتالوں کو مکمل لائسنس کے اجرا کی تقریب,صوبہ بھر سے کیٹگری 1 کے 10 ہسپتالوں بشمول باچا خان میڈیکل کمپلیکس صوابی کو مکمل لائسنس جاری کیے گئے
- ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی
- نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا الوداعی اجلاس
- آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں
- ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
- سپریم کورٹ نے ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست خارج کر دی
- پی ٹی آئی نے آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے
- خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف اداروں کے متعدد اسامیوں کیلئے ایبلٹی ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا
- ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا
- خیبر پختونخوا اسمبلی: 30 مخصوص نشستوں میں سے 26 پی ٹی آئی کو ملنے کا امکان
- پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کو بڑا ریلیف، عدالت کا چترال اور کوہستان میں درج مقدمات منسوخ کرنے کا حکم دیدیا
- قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں کسی قسم کا کوئی تعطل یا ڈیڈ لاک نہیں، انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک بلایا جا سکتا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات
- عازمین حج کو پاسپورٹ آئندہ 3دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے، ترجمان وزارت مذہبی امور
- گورنر کادورہ خیبرمیڈیکل کالج،خیبر فسٹ 50ویں سالگرہ گولڈن جوبلی کی مناسبت سے گرینڈ بک فئیر کا افتتاح،مختلف سٹالزکامعائنہ بھی کیا
- پی ٹی آئی نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- چیف جسٹس نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست واپس لینے کی استدعا مسترد کردی
- سینیٹ میں سرعام پھانسی کی سزا کا بل کثرت رائے سے مسترد
- تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
- پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق
- کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، ہم نے الیکشن حلف کے تحت شفاف کرائے، ڈی آر اوز
- امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا استعفی مسترد، پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے مستعفی
- کمشنرراولپنڈی کےالزام میں ذرا سی بھی صداقت ہو تو ثبوت پیش کریں، چیف جسٹس
- ٹی ایم اے چترال کے اسٹاف کا کام چھوڑ ہڑتال پچاس روز سے ذیادہ عرصے تک جاری رہنے کے بعد ہفتے کے دن ختم کردیا گیا، شہرکے مختلف علاقوں سے صفائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کا کام شروع کردیاگیا