- صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی جنیوا میں منعقدہ انٹرنیشنل فلڈ کانفرنس میں شرکت، صوبے میں ہونے والے نقصانات، بحالی پروگرام اور بین الاقوامی امداد پر بریفنگ
- ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی
- بدامنی کو پھیلانا،کیا قبائلی اضلاع کے فنڈز روکنا اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں نہ بلانا رجیم چینج سازش کا حصہ تو نہیں ہے۔وزیراعلیِ
- چترال ڈے 14 – 15جنوری کو پشاور میں منایا جائے گا
- پاکستان میں سیلاب سے بہت تباہی ہوئی ہے، متاثرین کی بحالی وتعمیر نو کے لئے بڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے،وزیراعظم شہباز شریف کابین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
- آٹا بحران اور ہوشربا قیمتوں بارے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سے رابطہ کرونگا۔ گورنر خیبرپختونخوا
- وزیر تعلیم کی ہدایت پر 13 اضلاع میں 300 کروڑ کی لاگت سے سیلاب سے متاثرہ 520 سکولوں کی ازسرنوتعمیر اور بحالی، 18 سکولز کی اپ گریڈیشن کی منظوری۔
- وزیراعلیِ کا سیاحتی مقامات تک رابطہ سڑکوں کی تعمیر اور صوبے میں موجود آرکیالوجیکل سائٹس کی تزئین و آرائش پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت
- ریجنل پولیس آفیسر سجادخان کا ملاکنڈ ڈویژن کے بالائی اور برفباری والے علاقوں میں پولیس کو آمدورفت اور ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت
- گورنرخیبرپختونخوا غلام علی کا قرشی انڈسٹریز کو چترال میں یونٹ لگانے کی پیشکش
- موجودہ صوبائی حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کی بدولت عوام کا سرکاری تعلیمی اداروں پر اعتماد بحال ہو گیا ہے۔۔وزیراعلیِ
- پاک چین دوستی، چترال لاوی پاورپراجیکٹ پرچینی انجینئرزکے مسائل حل،دوبارہ کام کا آغاز
- خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)پشاور کے زیر اہتمام بی ایس کے مختلف شعبوں میں داخلوں کے لیے کے ایم یو سنٹرلائزڈ داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
- چیف سیکریٹری نے ساتویں مردم شماری (پہلی ڈیجیٹل مردم شماری) کے لیے عملے کی تربیت کا باقاعدہ افتتاح
- صوبائی حکومت شعبہ صحت کوعصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور عوام کی خدمات تک رسائی آسان بنانے کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھا رہی ہے۔وزیراعلیِ
- خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کا پرواک مستوج میں آئس سپورٹس ٹریننگ کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ
- چترال کی بیٹی کا اعزاز، ڈاکٹر فریدہ انجم خیبرپختونخوا ایگریکلچر ریسرچ سنٹر میں پہلی خاتون ڈائریکٹر تعینات
- روس سے سستے تیل کی خریداری، تیاریاں مکمل
- کلائمیٹ ریزیلیئنٹ کانفرنس: پاکستان کو 16 ارب ڈالر امداد متوقع
- ملک کے مغربی اور بالائی حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
- جامعات کی انتظامیہ مقدار کی بجائے معیار کا اصول اپناتے ہوئے طلبا و طالبات کو تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی میدان کے لیے ایسی تربیت بھی فراہم کرے۔گورنرخیبرپختونخوا
- وفاقی حکومت صوبے کے حقوق روک کر جاری ترقیاتی عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے.وزیراعلیٰ
- انٹر حلقہ گیمز کے تحت فائنل فٹبال میچ چترال اور سوات کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوات کی ٹیم نے ٹائیٹل اپنے نام کرلی، چترال میں ہاکی میچز کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں۔وزیرکھیل
- ایمازون کا اٹھارہ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
- شہری خدمات کی موثر انداز میں فراہمی یقینی بنانے کے لیے 97 ارب روپے کی لاگت سے سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ
- بی آر ٹی پشاور پر شاہ عالم پل سے مال آف حیات آباد تک نئے ایکسپریس روٹ کا آغاز
- محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام صوبے بھر میں ویلج و نیبرہوڈ کونسلز کی سطح پر سٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
- گورنر خیبر پختونخوا کے زیر صدارت جامعہ چترال سمیت پندرہ پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کانفرنس
- سوات ؛ ٹورزم پولیس کی پاسنگ آوٹ تقریب، ٹورازم پولیس سیاحوں اور سیاحتی مقامات کی محافظ ہوگی، محمود خان
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا دورہ سوات ، اہم ترقیاتی وفلاحی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا،
- کابینہ نے20 ادویات کی قیمتوں کی کمی کی منظوری دے دی ہے،وفاقی وزیربرائے قومی صحت
- وفاقی کابینہ کی جانب سے توانائی بچت پلان کے نفاذ کی منظوری، تمام شادی ہال رات 10بجے اور مارکیٹیں ساڑھے 8بجے بند ہو جائیں گی، وزیر دفاع خواجہ محمد اصف
- صوبائی کا بینہ کا اجلاس، متعدد فیصلے، تحصیل مئیر اور چئیرمینوں کے معاوضے میں اضافے کے ساتھ ان کے لیے 200 لیٹر ماہانہ فیول کی مد میں دئے جائیں گے۔
- اشیائے ضروریہ کی بازاروں میں دستیابی کو یقینی بنانے سمیت پرائس کنٹرول میکنزم کو مزید موثر بنایا جائے،چیف سیکرٹری
- صحت کارڈ، ایجوکیشن کارڈ اور کسان کارڈ جیسے فلاحی اور عوام دوست منصوبے شروع کئے گئے جن کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ۔ وزیراعلیٰ
