- نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت مکمل، حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع کی جائے گی، سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق منظور کر لیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر
- کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی زیر صدارت صوبائی حکومت کی طرف سے چترال لوئر اور چترال اپر کیلئے بنائی گئی سپیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس
- کنگ سلمان ریلیف نے چترال سمیت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا
- چترال سمیت خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع میں معلومات تک رسائی کے قانون سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے خیبر پختونخوا انفارمیشن کمیشن اور بلیو وینز کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
- تمام سیاسی جماعتیں جلسے کررہیں، ایک پارٹی پر پابندی ہے: پشاور ہائیکورٹ
- ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج ادا کرینگے، سعودی عرب نے معاہدے کی منظوری دیدی
- مشرف پھانسی کیس: لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، چیف جسٹس
- نگران وزیراعلیِ کا پن بجلی کے جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبے شروع کرنے کے لئے انرجی اینڈ پاور کے حکام کو حکمت عملی تشکیل دے کر اس پر دن رات کام کرنے کی ہدایت
- خیبر میڈیکل کالج کی اکیڈمی کونسل کا اپنے سابقہ طلباء کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان
- اقتدار میں آنے کی صور ت میں چترال کے ضلعے میں گندم کی سب سڈی کو ہمیشہ کے لئے بحال کیا جائے گا جبکہ ملاکنڈ اور سابق فاٹا کے علاقوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہر قسم کی وفاقی ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔بلاول بھٹوزرداری کا چترال میں ورکزکنونشن سے خطاب
- سرکاری افسران کیلئے ’صاحب‘ لفظ کے استعمال پر پابندی، تحریری فیصلہ جاری
- خیبر پختونخوا میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کے لیئے صوبائی حکومت اور نجی کمپنی کے مابین باہمی اشتراک کے ذریعے کام کرنے پر اتفاق
- گلگت بلتستان میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم کیے گئے پہلے سولر پاور پلانٹ کاافتتاح، پلانٹ ایک میگا واٹ بجلی فراہم کریگا
- تمام وزراء اورانتظامی سیکرٹریز اپنے اپنے محکموں سے متعلق امور کی نگرانی کے لئے باقاعدگی سے فیلڈ وزٹ کریں۔نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ
- چترال میں ابتک دو ہزار سے زائد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل، عوام کی طرف سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی کارکردگی کو سراہا گیا
- بچوں کے عالمی دن کے موقع پر”زارا الرٹ” موبائل ایپ کااجرا کردیا گیا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےافتتاح کردیا
- یونیورسٹیوں کومالی طور پر مستحکم کرنے کیلئے ریسرچ کوکمرشلائزکرنے سمیت متبادل وسائل پیدا کرنے ہوں گے، گورنرحاجی غلام علی
- صوبائی حکومت کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے،صوبے کو موجودہ مالی بحران سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ نگران وزیراعلیِ خیبر پختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ
- آغاخان رورل سپورٹ پروگرام گزشتہ چالیس برسوں سے گلگت بلتستان اور چترال کی تعمیروترقی اورسماجی و معاشی ترقی کیلئے بھر پور کوشش کررہی ہے۔ مقرریں
- 18 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کی فہرست پختونخوا پولیس کو ارسال، رواں ماہ کے آخر تک ڈی پورٹ کیا جائیگا
- ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا ہونہار طالب علموں کے لئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام 25-2024 کا اعلان
- اس سال حج پیکج 11 لاکھ 75ہزار روپے سے کم کرکے 10 لاکھ 75 ہزار روپے کر دیا گیا۔ انیق احمد
- سینیٹ انتخابات مارچ کے پہلے ہفتے ہونے کا امکان، عام انتخابات کے بعد شیڈول جاری ہوگا
- ہماری ثقافت ہماری پہچان ہے، ثقافتی تقریبات تمام یونیورسٹیوں اورتعلیمی اداروں میں ہونی چاہئیں،گورنر
- وزیراعلیِ خیبرپختونخوا کاسرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کی خالی آسامیاں جلد پرکرنے کیلئے اقدامات اُٹھانے کی ہدایت
- چترال کے معروف معروف دینی و سماجی شخصیت،محسن چترال قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے بیسواں تقسیم “اقرا ایوارڈ “کی پروقار تقریب، میٹرک کے پوزیشن ہولڈرطلباوطالبات میں ایوارڈ اور نقد انعام تقسیم
- چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس کا کامیاب تجربہ
- نگران وزیراعلیِ کا صوبہ بھر کے پٹوار خانوں، تحصیلدار، اے سی، ڈی سی،ڈی پی او، ڈی ایس پی آفیسز اور تھانوں میں لائیو کیمرے ( انٹرنیٹ پروٹوکول کیمرے) نصب کرنے کا فیصلہ
- نوجوان ڈاکٹرز نامورہسپتالوں کی بجائے عبادت کی نیت سے پسماندہ علاقوں میں غریب لوگوں کے علاج معالجہ کو ترجیح دیں، گورنر
- سید احمد صدر، پرنس سلطان الملک پاکستان مسلم لیگ ن چترال اپر کے جنرل سیکرٹری منتخب، جبکہ عبد الولی خان ایڈوکیٹ لوئیرچترال کے صدراور محمد کوثر ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری منتخب، نوٹفیکشن جاری
- حکومت اور وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا
- خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو)کے زیر اہتمام میڈ یکل اینڈ ڈینٹل ایڈمشن ٹسٹ(ایم ڈی کیٹ) بیک وقت صو بے کے سات شہروں میں 26نومبر 2023کو منعقد ہو گا, ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج
- 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کو عمران خان سے جیل میں ہی تفتیش جاری رکھنے کا حکم
- دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملکی تعلیمی اداروں کوتعلیمی معیار میں صف اول میں لانا ہوگا،گورنر حاجی غلام علی
