- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال نے منشیات کے مقدمات میں ملوث دو مجرمان کو رفاہی کام سرانجام دینے کیلئے محکمہ ہیلتھ اور فارسٹ کے نگرانی میں دینے کا حکم دیدیا
- چترال پولیس کی کاروائی ، مبینہ طور پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والے چارسدہ کا ایک نوسرباز گرفتار
- سٹرائیڈپروگرام یونیک آئیڈیاز پرمشتمل ایک مثالی پروگرام ہے جسے پہلے مرحلے میں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت 30سکولوں میں شروع کردیا گیا۔۔محمد عاطف خان
- سرکاری افسران عوام کی خدمت کے لئے مقرر ہیں اس سلسلے میں کوئی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سدھر
- پولیو کے عالمی دن کے موقع پرصوبہ بھر کے اضلاع سے پولیو کے خلاف مہم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کارکنان میں اسناد اور نقد انعامات تقسیم, انعامات لینے والوں میں چترال کے صحت محافظ بھی شامل
- قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے امسال بھی میٹرک پوزیشن ہولڈر طلبا وطالبات میں ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے
- عوامی نیشنل پارٹی کی سابق ضلعی صدر مولانا عبد الطیف ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
- چینی سرکاری کمپنی کی طرف سے چترال میں 674میگا واٹ کی مجموعی پیداوار کے حامل تین بجلی گھروں کی تعمیر، چترال سے چکدرہ تک 500کے وی اے کی طاقت ور ٹرانسمیشن لائن بچھانے کی پیشکش
- 14افسرا ن، بی ایس۔17 اور 6سپرنٹنڈنٹ, 2 لیکچرار کے تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات جاری
- سیکرٹری محکمہ سیاحت کی ہوٹلزوریسٹورنٹس کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کی ہدایت
- چترال میں پہلی مرتبہ نیشنل بینک کی اسلامی بنکاری شاخ کھول دیا گیا ، صدر این بی پی و دیگر حکام نے افتتاح کیا
- شاندار تعلیمی خدمات پر جی ڈی لینگ لینڈ کو’’محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان‘‘ ایوارڈ دیا گیا
- تیز رفتار ترقی اور سی پیک کے تناظر میں نوجوان نسل کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنا ہوگا۔۔ سلیم
- چترال میں ہفتہ صفائی کے سلسلے میں بائی پاس روڈ کو پانی ڈال کر دھونے کا کام شروع
- موجودہ حکومت نئی ترقیاتی کام شروع کرنے کے بجائے اے این پی کے کاموں پر تختی لگارہی ہے؍اے این پی
- موجودہ صوبائی حکومت کی گزشتہ ساڑھے چار سال کی کارکردگی نہایت مایوس کن ہے۔۔۔حاجی عبد الجلیل جان
- عمارتی لکڑی کے حصول کیلئے لوکل پر مٹوں پر لگائی گئی پابندی اُٹھالی گئی ۔۔
- قدیم کالاش تہذیب سیاحوں کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔۔اقلیتی رکن قومی اسمبلی اسفن یار بھڈارا
- سب ڈویژن مستوج میں 18سال سے کم عمر کے موٹر سائیکل چلانے والوں پر پابندی عائد۔ سخت کاروائی کی تنبیہ
- ہفتہ صفائی کے سلسلے میں گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں تقریب ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی
- صحت انصاف کارڈ سے خیبر پختونخوا کے ایک کروڑ 92لاکھ لوگ مفت علاج سے مستفید ہو سیکیں گے۔ شہرام ترکئی
- دروش ٹاون میں انٹر نل لنک روڈ ز کی بلیک ٹاپنگ کا آغاز کر دیا گیا
- چترال ٹاون ، ایون بروز اور دروش میں گیس پلانٹوں کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان کرینگے ۔ … ایم این اے
- تعلیمی اداروں میں مفت وائی فائی کی فراہمی کے لئے محکمہ انفارمیشن اور PTCL کے درمیان معاہدے پر دستخط
- پاک آرمی کے زیر انتظام نیشنل جیب ریلی چترال سے گلگت کی طرف راونہ ، ریلی میں بیس گاڑیاں شامل ہیں۔
- وزیر اعلیٰ 7نومبر کو بونی کے مقام پر مستوج ضلع کا اعلان کرینگے ۔ بی بی فوزیہ
- گورنمنٹ دارالعلوم چترال میں تقریب تکمیل حفظ القرآن کا انعقاد
- اے کے ار ایس پی کے زیر اہتمام ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر بونی میں ایک شاندار پروگرام
- بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی پاکستان اور ادارہ الشریعہ اکیڈمی کے اشتراک سے ’’اسلام اور بین الاقوامی قانونِ انسانیت‘‘ کے عنوان سے ایک تربیتی ورکشاپ
- ساوتھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان اور آواز دسٹرکت فورم کے اشتراک سے ایک روزہ امن سمینارکا انعقاد
- نرسنگ سٹوڈنٹ نصرت بی بی مرحومہ کی بھائی کا اظہار تشکر
- ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں تقریب، ڈی سی ارشاد علی سدھر مہمان خصوصی
- صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی ( PDWP) نے 21784.765ملین روپے لاگت کے 27پراجیکٹس کی منظوری دے دی۔
- سات سول ججز کو سینئر سول ججز بی پی ایس 19کی پوسٹوں پر ترقی دیدی گئی
- ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کی وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، متعدد منصوبوں کیلئے موقع پر ڈائریکیٹیوز جاری
