- بغیرکیمرے لگے سکولوں کو امتحانی ہال نہ دیا جائے۔وزیرتعلیم
- کورونا کی دوسری لہراورقوانین میں تبدیلی کی وجہ سے بلدیاتی الیکشن میں تاخیر ہوسکتی ہے۔اکبرایوب
- صوبے کے سرکاری سکولوں میں ضرورت کی بنیاد پر ڈبل شفٹس شروع کرنے کا اُصولی فیصلہ
- کورونا کی دوسری لہر ملک میں داخل، تما م عوامی اجتماعات پر پابندی عائدکردی گئی۔وزیرصحت
- چترال کے انفراسٹرکچرکی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ نے 539.29ملین روپےکی منظوری دیدی۔وزیرزادہ
- تنظیم اساتذہ اپرچترال کے انتخابات مکمل، نورالھادی ناجی صدرمنتخنب
- صوبائی حکومت نے سیاحت کے فروع کیلئے تین سڑکوں کی تعمیر کی منظوری دیدی
- ضم شدہ اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 23ارب روپے کے منصوبے شامل ہیں۔وزیراعلیٰ
- صوبائی حکومت نے چینی درآمد کرلی، 87.50 روپے فی کلو فراہم کی جائیگی‘ محکمہ خوراک
- حفظ و قراٗت کے ضلعی وصوبائی سطح کےمقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا
- 31 جنوری 2021 تک صوبے کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے کے پیکج کا صحت کارڈ پلس دستیاب ہوگا۔وزیرصحت
- جماعت اسلامی نے حکومت کو11نکاتی قومی و عوامی چارٹر پیش کردیا
- موٹر ویز کے تین اور توانائی کے دو اہم منصوبے سی پیک میں شامل کئے گئےہیں۔وزیراعلیٰ
- محکمہ اوقاف واقلیتی امورکے تحت وقف املاک کے امدن میں چالیس فیصد اضافہ ہوا۔وزیرزادہ
- محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کے 7افسران کی گریڈ 19 پر ترقی، چترال کے قدیر ناصر بھی شامل
- پبلک سروس کمیشن نے محکمہ پولیس، بلدیات ودیگر محکموں کیلئےامتحانات کی شیڈول کا اعلان کردیا
- پشاور تعلیمی بورڈ میں طلبہ کی سہولت کیلئے ون ونڈو اپریشن فیسلیٹیشن سنٹر کا افتتاح کردیاگیا
- محکمہ بلدیات کے ڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 20ہزار روپے مقرر کی جائے۔وزیربلدیات
- کالاش انڈومنٹ فنڈ ایکٹ تیار، منظوری کیئے جلد کابینہ میں پیش کیا جائیگا۔۔وزیرزادہ
- لوک میلہ 2020، خیبرپختونخوا کی روایتی موسیقی رباب اور ثقافتی سٹالز نے میلہ لوٹ لیا
- محکمہ اعلیٰ تعلیم اور مائیکرو سافٹ کمپنی کی ایک ساتھ مل کر کام کرنے پراصولی اتفاق
- وزیراعلیٰ کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،متعدد فیصلے اوربلوں کی منظوری دیدی گئی
- چترال مدکلشٹ ودیگر میں بین الاقوامی معیار کے سیاحتی مراکز قائم کئے جا رہے ہیں، سیکرٹری سیاحت
- وزیراعلیٰ کی’’ایٹا’’ کو جدید خطوط پر استوار کرنے اواستعداد کار کو مزید بڑھانے کی ہدایت
- پشاورسپورٹس فیسٹیول ٹیبل ٹینس ڈبل ایونٹ کے فائنل چترال کے خواجہ برادران نے جیت لیا
- 11ویں ونٹیج کلاسک کار ریلی کا خیبر سے آغاز،ریلی میں 1930 سے لیکر 1970 کی گاڑیاں شریک
- فروری 2021 میں چترال، مالم جبہ میں سکینگ ودیگر سرگرمیاں شروع کی جائینگی۔وزیراعظم کو بریفنگ
- صحت سہولت پروگرام کی صوبےکے سوفیصد آبادی تک توسیع کا افتتاح بدست وزیراعظم کردیا گیا
- ڈائریکٹرٹرانسپورٹ کی تمام بس آڈوں میں کرونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت
- صوبے میں جاری توانائی کے منصوبوں میں تاخیربرداشت نہیں ہوگی۔۔وزیراعلیٰ
- صحت انصاف کارڈ اسکیم سے متعلق کچھ اہم معلومات
- چترال میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پرصوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں تشویش کا اظہار
- مسافربردارگاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری، پشاور سے چترال فلائنگ کوچ کا کرایہ 431روپے مقرر
- محکمہ صحت نے پیرا میڈیکس سروس رولز کی منظوری دیدی،اب گریڈ20 تک ترقی حاصل کرسکیں گے
- وزیر اعلیٰ نے’’وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل’’ میں لوگوں کی شکایات سنیں اورموقع پراحکامات جاری