
جمعیت علمائے اسلام چترال کے بزرگ رہنما مولانا بلناس آبائی گاوں بروز میں سپردخاک
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) جمعیت علمائے اسلام (ف) چترال کے بزرگ رہنما مولانا بلناس طویل علالت کے بعد پیر کے روز انتقال کرگئے جنہیں ان کے آبائی گاؤں بروز میں سپرد خاک کیا گیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ان کی عمر78سال کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔