Chitral Times

Jul 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ترسیل کے ترقیاتی او ر سالانہ مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Posted on
شیئر کریں:

ترسیل کے ترقیاتی او ر سالانہ مرمتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات (چترال ٹائمز رپورٹ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور سالانہ مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی,08,14 22 اور27 نومبر 2023 کو صبح نو بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ(بٹ خیلہ – چکدرہ سیکشن)، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ (چکدرہ۔جلالہ۔ جبان سیکشن)، 132 کے وی جی ایس ایس(چکدرہ -مردان سیکشن) اور 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ سے بجلی کی فراہمی,14,08 22 اور27نومبر 2023 کو صبح نو بجے سے دوپہردو بجے تک معطل رہے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
81340