برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گئے، ائیرپورٹ پرپرتباک استقبال
چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ویلیم اور انکی اہلیہ چترال پہنچ کر مستوج کے دورآفتادہ علاقہ بروغل کیلئے روانہ ہوگئے، چترال ائیرپورٹ پرانکا پرتباک استقبال کیاگیا، انھیں چترال کی روائتی چوغہ اورٹوپی پیش کیا گیا . برطانوی مہمان بروغل سے واپسی پر کالاش ویلی بمبوریت کا بھی وزٹ کریںگے .