Chitral Times

Oct 13, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ایم پی ایم ایل خیبرپختونخوا کی تشکیل نو، صاحبزادہ عاصم خان جنرل سیکریٹری منتخب

Posted on
شیئر کریں:

پشاور(چترال ٹائمزرپورٹ) آل پاکستان مسلم لیگ نے صوبہ خیبرپختونخوا کیلئے کابینہ کی تشکیل نو کی ہے. اے پی ایم ایل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل مہرین ملک کی طرف سے جاری ایک نوٹفیکشین کے مطابق صاحبزادہ عاصم خان کو خیبرپختونخوا کیلئے جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے . جس کے ساتھ چترال سے ایم پی ایم ایل کے سینئرکارکن پیرناصرعلی شاہ کو جوائنٹ سیکریٹری مقررکیا گیا ہے . اسی طرح باقی عہدیداروں‌کے نام ذیل ہیں.
apml pakistan new cabinet 3

apml pakistan new cabinet 2

apml pakistan new cabinet 4


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریںTagged
26063